Explore moments from PRCS humanitarian outreach, trainings, relief operations, and community engagement across Pakistan.

پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ہدایت پر حالیہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع کی عوام کی سہولت کے لیے ایک ہنگامی امدادی مرکز قائم کیا ہے۔ تمام متعلقہ افراد کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کسی بھی ضرورت یا ہنگامی صورتحال کی صورت میں درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جا سکتا ہے: 0300-5849255 – سیکریٹری، پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا، پشاور 0334-9086169 – ایڈمنسٹریٹو آفیسر، پاکستان ہلالِ احمر، خیبر پختونخوا، پشاور لینڈ لائن: 091-9333666 / 0
